123
ہم آپ کو لاٹکس ایپ پر شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید
امید کرتے ہیں آپ کا آنا ہمارے اور آپ کے مستقبل کےلیے روشن بہار ہوں ۔ہم اور آپ ایسے
مستقبل کے لیے نیک خواہشات لا رہے ہیں جس میں آپ ہفتہ وار بنیادوں پر لاکھوں ریال
جیت سکتے ہیں
ہماری کمپنی میں آپ کا استقبال ہے! ہم آپ کو ہماری ایپ کی سروسز فراہم کرنے کے لیے
تیار ہیں
ہماری پالیسیاں اور ٹرمز اینڈ کنڈیشن ادارے کی ذمہ داری
یہ ایک سنہری موقع ہے جس میں آپ اپنے بہتر مستقبل کی بنیاد رکھ سکتے ہیں۔اور آپ
آزادانہ طور پر خود کو بین الاقوامی طرز کے گیم واصول پر قائم کر سکتے ہیں۔ہماری
کمپنی کے اصول کے مطابق، آپ کم سے کم رقم کے ساتھ اپنی قسمت آزما سکتے ہیں۔
اور ایسے عظیم خیالات کو اجاگر کر سکتے ہیں جو آپ کو کسی بھی وقت مالی طور پر
مضبوط بناتے ہیں۔ ہم ایک قابل اعتماد تنظیم سے وابستہ ہیں جو آپ کی خواہشات اور
ضروریات کا خیال رکھتی ہے۔جس کے اصول و ضوابط آپ کے مفادات اور ادارے کے اعتماد کو
برقرار رکھتے ہیں۔
ہماری پالیسیاں آپ کی رازداری اور تحفظ کو اولین ترجیح دیتی ہیں. براہ کرم
ہماری ٹرم اینڈ کنڈیشن، پراوئسی پالیسی کو پڑھیں تاکہ آپ ہماری سروسز کا استعمال کر
سکیں۔آپ کو روزانہ اور ہر تین دن کے درمیان مختلف پیکجوں کے ساتھ اپنی قسمت آزمانے
کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔
ہماری ایپ ایک منافع بخش پلیٹ فارم ہے جہاں آپ 1 ریال سے 10 ریال تک کی مبادلات کر
سکتے ہیں اور 10 ریال سے 600 ریال تک منافع حاصل کر سکتے ہیں.
ہماری ایپ میں مختلف پیکجز ہیں جو 12 گھنٹے کے درمیان ہدف کے مکمل ہونے پر
جاری کی جاتی ہیں
پیکجز کا تعارف
ہمارے پیکجز کے چھ اقسام ہیں جبکہ ہر قسم کے چار باب ہیں ۔ اور ہر باب میں رقم طے
شدہ ہیں ۔ جبکہ منافع مختلف ہیں ۔ آپ کسی بھی باب پر اپنی رقم لگا سکےہیں اور کسی
بھی باب سے طے شدہ رقم میں مزید منافع کما سکتےہیں ۔
ہر منافع کا اطلاق کسٹمرز کے شراکت داری میں ہے ۔ پیکجز کی بنیاد پر فائدہ زیادہ
اور نقصان کم ہے ۔ مزید پیکجز کے اجزاء کےلیے" پیکجز اور فوائد" پر جائیں
بارہ گھنٹے کے مختصر پیکج میں
1 ریال پر 150 ریال تک روزانہ
2 ریال پر 300 ریال تک روزانہ
3 ریال پر 450 ریال تک روزانہ
4 ریال پر 600 ریال تک روزانہ
حاصل کرسکتے ہیں ۔ یہ رقم کھلاڑی کی شراکت داری اور اہداف کے مکمل ہونے پر مشروط ہے ۔ اس کے علاوہ
باتی تین عدد گیم ۔ جیسے
اسکریچ گیم
فلپ گیم
او ایکس گیم
تنیوں فوری فائدے کے ساتھ منسوب ہے ۔ جس میں آپ طے شدہ رقم کے مطابق اپنی شراکت داری رکھتے ہیں ۔
پراویسی پالیسی
ہر ادارے کے اپنے کچھ اصول ہوتے ہیں۔ جس کی بنیاد پر وہ ادارہ کام کرتا ہے
۔ہم نے جن پالیسی پر کسٹمرز کے مفادات کی حفاظت کو یقینی بنایا ہے ان میں کسٹمرز
کے مستقبل کا پورا خیال رکھا ہے ۔
ہماری کمپنی آپ کی رازداری کا احترام کرتی ہے اور آپ کی ذاتی معلومات کو محفوظ
رکھتی ہے
کسٹمر کے بینک اکاؤنٹ اور دیگر ڈیٹا کی معلومات ہماری تنظیم کے پاس بطور امانت رہتی
ہے
معلومات کی جمع: ہم آپ کا موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس جمع کرتے ہیں تاکہ آپ کو
ایجنٹ اکاؤنٹ بنانے کی سہولت فراہم کی جا سکے
معلومات کا استعمال: ہم آپ کی معلومات کو ایجنٹ اکاؤنٹ بنانے اور آپ کو بیلنس اور
بونس فراہم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں
معلومات کی حفاظت: ہم آپ کی معلومات کو محفوظ اور مخفی رکھتے ہیں اور اسے کوئی بھی
تھرڈ پارٹی کے ساتھ شیئر نہیں کرتے
ہم اس وقت تک نتیجہ کا اعلان نہیں کریں گے جب تک کہ حد کی حد عبور نہ ہو جائے
ہم تمام کسٹمرز کی جتی ہوئی رقم کے امانت دار ہیں
ہم شرائط پر رقم کی منتقلی کی ذمہ داری کو بھرپور خیال رکھتے ہیں
ہم اپنے ریٹیلرز کے ساتھ ساتھ کام کرتے ہیں
ہم اپنے کسٹمرز کی رضا مندی کو اولین ترجیح دیتے ہیں
ہم اپنے ریٹیلرز کو بونس اور کمیشن کی سہولت فراہم کرتے ہیں
ٹرم اینڈ کنڈیشنز
ہماری کمپنی کے ساتھ کام کرنے کے لیے مندرجہ ذیل شرائط اور ضوابط ہیں
ہم آپ کو ایجنٹ اکاؤنٹ بنا کر دیں گے پیشگی کوئی بیلنس کا اجراء نہیں ہوتا ہے
ہمیں آپ کا موبائل نمبر اور ای میل درکار ہوگا تاکہ آپ کا ایجنٹ اکاؤنٹ بنایا جا
سکے.
آپ کو بیلنس اور بونس فراہم کیا جائے گا جب آپ کسٹمرز کو ایپ انسٹال کرکے دینگے اور
انہیں استعمال کا طریقہ بتائیں گے
ہمارے پاس روزانہ کی بنیاد پر 300 سے 5600 ملازمین ہیں جو ہم سے مستقل بنیادوں پر
جڑے ہوئے ہیں.
آپ کو اپنی طرف سے کوشش کرنی ہوگی کہ کسٹمرز تلاش کریں جیسے کہ کمپنی کے اندر ہی ،
سوشل میڈیا پر ، قرب جوار پر
ہم آپ کو پرومو کوڈ فراہم کریں گے جو آپ کسٹمرز کے موبائل پر لاٹکس ڈالتے وقت
استعمال کریں گے
آپ کو بونس کی شکل میں فائدہ ہوگا جب کسٹمرز گیم میں پیسے ڈالیں گے
آپ کو ہمارے ایپ کی تشہر کرنی ہوگی اپنی برادی ،زبان،اور کمیونیٹی کے درمیان جس سے
کسٹمرز میں اضافہ بھی ہوگا
تمام مبادلات 1 ریال سے 10 ریال تک محدود ہیں.
منافع 10 ریال سے 600 ریال تک ہو سکتا ہے.
تمام پیکجز 12 گھنٹے کے درمیان ہدف کے مکمل ہونے پر جاری کی جاتی ہیں.
ہدف کا تعین کسٹمرز کے ذریعے مبادلہ سے مختص ہے.
ریٹیلر اکاونٹ 135 بونس کے بعد اضافی بونس بھی رقم حاصل کر سکتا.
پرومو کوڈ کا مکمل حساب کمپنی کے پاس موجود ہے.
عارضی رقم کو اصل رقم کی بنیاد پر ٹھرایا جائے گا جب کمپنی بونس کا اجراء کرے گی.
ریٹیلر اکاونٹ پر دی جانے والی پہلی رقم بطور قرض دیا جاتا ہے.
دوسری رقم پر کمیشن کا میاد 20 فیصد ہوتا ہےجسکو مسلسل بڑھا کر 30 فیصد کی جاتی ہے.
ہدف بنانا کسٹمر ایکسچینج کے ذریعہ محفوظ ہے.
ہمارے مکمل پیکجز میں 13250 افراد کی گنجائش ہے.
ریٹیلر(ایجنٹ) تعارف ، آصول وضوابط
ہماری کمپنی علاقائی زمہ داران (ریٹیلر) کے ساتھ کام کرتی ہے جو ہماری پالیسی اور
ترم اینڈ کنڈیشن کے مطابق کام کرتے ہیں۔ ریٹیلر کوئی بھی فرد بن سکتا ہے ۔ جو یہ
سمجھتا ہے کہ اس کے پاس سو دوسو کسٹمرز بن سکتے ہیں ۔
اگر آپ کمپنی کی رہائش میں رہتے ہیں وہاں دیگر ملازمین رہتے ہیں جیسے پاکستانی
انڈین نیپالی بنگالی ،تو اپ باآسانی کسٹمرز بنا سکتے ہیں ۔ اور بہترین آمدانی
کرسکتے ہیں ۔ہم بنک اور کیش دونوں کی سہولت دیتے ہیں ۔ اور کسٹمرز کو ریٹیلر سے بھی
اپنی رقم کی منتقلی اور وصول کی سہولت فراہم کرتےہیں ۔جس کی وجہ سے تمام ریٹیلر کی
منافع میں مزید اضافہ بھی ہوتا ہے ۔اور کسٹمرز کی آزادی بھی رہتی ہے ۔
کمیشن کے طور پر خوردہ فروش کو ادا کی گئی
100 ریال پر 20 ریال اضافی کمیشن۔
500 ریال پر 150 ریال اضافی کمیشن۔
1000 ریال پر 300 ریال اضافی کمیشن۔